مدرسہ اسلامیہ دھرہر جمونیا پورنیہ کا پہلا عظیم الشان اجلاس عام اختتام پذیر، علما نے تعلیم و تربیت اور اتباعِ سنت پر دیا زور
پورنیہ(جمونیا)12نومبر:مدرسہ اسلامیہ دھرہر جمونیا پورنیہ بہار کے قیام کا پہلا یک روزہ عظیم الشان اجلاس عام بڑے ہی تزک احتشام کے ساتھ 10نومبر2026 کو منعقد...
