کانگریس اقلیتی شعبہ دہلی کے صدر حاجی عبدالواحد قریشی سے وفد کی خوشگوار ملاقات، سماجی و سیاسی امور پر تبادلۂ خیال
مختلف علاقوں میں کانگریس کو مضبوط کرنے اور کارکنوں کو جوڑنے کے لیے جلد پروگرام منعقد کیے جائیں گے: حاجی عبدالواحد قریشی نئی دہلی، نامہ...
