دو مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر، سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم اور اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا؟
ابوظبی سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا، صومالی حکومت کا خودمختاری کی خلاف ورزی اور اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام؛ اماراتی عہدیدار نے...
