Regional News علاقائی خبریںکیرانہ میں فروٹ ریہڑی والوں سے مبینہ غیر قانونی وصولی، دکانداروں پر ہراسانی کے سنگین الزاماتHamari Duniya Newsفروری 23, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 23, 20260256 کیرانہ، 23 فروری (عظمت اللہ خان) قصبہ کیرانہ میں فروٹ ریہڑی لگانے والے محنت کشوں نے بعض دکانداروں کے خلاف غیر قانونی وصولی اور ہراسانی...
Regional News علاقائی خبریںTop Newsعلم و خدمت کے علمبردار عبید الرحمن حسینی کے عزائم کو سلامHamari Duniya Newsفروری 22, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 22, 20260163 تعلیمی بیداری مہم کے تحت انس ویلفیئر ٹرسٹ کے چیف کو باوقار اعزاز، سماجی حلقوں میں خوشی کی لہر بہدوری بازار/ مہراج گنج (خصوصی نمائندہ):...
Regional News علاقائی خبریںTop Newsتعلیم کو عام کرنے والے ہیں سب سے زیادہ احترام کے حقدار، ڈی وی آر کانونٹ اسکول کا دوسرا جشن یوم تاسیس’درپن’ بحسن و خوبی اختتام پذیرHamari Duniya Newsفروری 21, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 21, 20260150 فتح پور، 21 فروری: جہاں گیر نگر، ضلع فتح پور میں واقع دینی تربیت کے ساتھ عصری تعلیم دینے والے معروف اور منفرد ادارے ‘ڈی...
Regional News علاقائی خبریںدعوؤں اور اعتراضات کے لیے اتوار کو خصوصی کیمپ منعقد ہوگاHamari Duniya Newsفروری 20, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 20, 20260143 کیرانہ:20فروری(عظمت اللہ خان)۔ ریاستی انتخابی کمیشن کی ہدایات کے مطابق خصوصی گہری نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم کے تحت آئندہ اتوار 22 فروری کو...
Regional News علاقائی خبریںTop Newsرمضان المبارک کے پہلے جمعہ پر روح پرور اجتماعات، فضائلِ صوم و عبادات پر مؤثر بیاناتHamari Duniya Newsفروری 20, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 20, 20260159 کیرانہ: 20فروری (عظمت اللہ خان )۔ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر شہر اور نواحی علاقوں کی مساجد میں روحانیت سے سرشار مناظر...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsحکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش پر تقریب کا انعقاد، ڈاکٹروں میں ایوارڈ تقسیمHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 20260201 نئی دہلی،19فروری۔ انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے-آیوش) کے زیر اہتمام ممتاز طبی شخصیت حکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش کے موقع پر...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsابوالفضل انکلیو ساؤتھ یونٹ کے زیراہتمام استقبالِ رمضان کارنرمیٹ کا تیسرا دن کامیابی سے منعقدHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 20260229 نئی دہلی،19فروری۔ جماعت اسلامی ہند اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) ابوالفضل انکلیو ساوتھ یونٹ کے زیر اہتمام “استقبالِ رمضان کارنر میٹ”...
Regional News علاقائی خبریںاعظم گڑھ کے گاؤں لہبریا کے حمزہ کیلئے الفلاح فاؤنڈیشن بنی رحمتHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260149 اعظم گڑھ،18 فروری (نامہ نگار): الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیشن گروپ) اعظم گڈھ کے گاؤں لہبریہ کے رہائشی حمزہ کا سہارا بنی، الفلاح کے مرشد اور...
Regional News علاقائی خبریںچراغِ علم کے امین: مولانا کمال احمد بستوی اور تعلیمِ نسواں کی روشن تحریکHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260149 کمہریا بزرگ، مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی): زمانہ گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم نے ترقی کی منازل طے کی ہیں، اس کی بنیاد...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsوژن 2026 نے ملک کی 22 ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا آغاز کیاHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260201 ہزاروں مستحق خاندانوں تک امداد کی فراہمی کا عزم نئی دہلی، 18 فروری: وژن 2026 نے ملک کی بائیس ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ...