International بین الاقوامی خبریںTop Newsشدید حملوں اور سپریم لیڈر خامنہ ای کی موت کے بعد ایرانی قیادت کے اندرونی اختلافات منظرِ عام پر آنے لگےHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260145 تہران،08مارچ۔ اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد ایران کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اختلافات واضح طور پر سامنے آنے لگے ہیں۔ وہ جنگ جسے ایرانی...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا بڑا دعویٰHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260178 تہران،08مارچ۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اپنے بیان میں پاسداران انقلاب نے...
Articles مضامینInternational بین الاقوامی خبریںمملکت سعودی عرب سمیت خلیج عربی پر ایرانی جارحیت کی مذمتHamari Duniya Newsمارچ 5, 2026مارچ 5, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 5, 2026مارچ 5, 2026042 پرویز یعقوب مدنی خادم جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال سعودی عرب محض ایک ملک نہیں بلکہ اسلامی تاریخ، عقیدۂ توحید اور امتِ مسلمہ کی...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsامریکہ، اسرائیل کے جارحانہ تیور، بڑے پیمانے پر تباہی، خامنہ ای کی تدفین کا پروگرام ملتویHamari Duniya Newsمارچ 5, 2026مارچ 5, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 5, 2026مارچ 5, 2026094 تہران/تل ابیب/ واشنگٹن/کولمبو/دوحہ، 05 مارچ۔ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے کے بعد پورا مغربی ایشیا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ حملے میں...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsامریکی حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحران میں مزید اضا فہ، سیکڑوں بحری جہاز پانچویں روز بھی پھنسےHamari Duniya Newsمارچ 4, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 4, 20260112 دبئی/واشنگٹن/بیجنگ، 4 مارچ۔ ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازعے کے درمیان آبنائے ہرمز کا بحران اس وقت مزید گہرا ہو گیا جب ایک امریکی آبدوز...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsایرانی میزائلوں نے تل ابیب کی فضا کو دھواں دھواں کردیا، ویڈیو منظر عام پرHamari Duniya Newsمارچ 4, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 4, 20260129 تل ابیب،04مارچ۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں اسرائیل کے شہر تل ابیب کو میزائل حملوں کا نشانہ...
International بین الاقوامی خبریںQatar قطرTop Newsقطر نے خط لکھ کر اقوام متحدہ سے ایران کی شکایت کیHamari Duniya Newsمارچ 3, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 3, 20260112 ایران نے ہمارے اوپر یکے بعد دیگرے 83 بیلسٹک میزائلوں اور 12 ڈرونز سے حملہ کیا دوحہ،03مارچ۔ قطر نے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کے...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsادبی دنیا سوگوار:طویل علالت کے بعد شفیق احمد خان کا انتقالHamari Duniya Newsمارچ 1, 2026مارچ 1, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 1, 2026مارچ 1, 20260174 کیرانہ، یکم مارچ (عظمت اللّٰہ خان) قصبہ کیرانہ کے محلہ افغانان کے رہائشی معروف شاعر و ایڈووکیٹ شیر خان ساحل کے برادرِ کلاں شفیق احمد...
International بین الاقوامی خبریںQatar قطرSaudi Arabia سعودی عربTop NewsUAE متحدہ عرب اماراتتل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، مشرق وسطیٰ میں27امریکی اڈوں پر ایران نے کئے حملےHamari Duniya Newsمارچ 1, 2026مارچ 1, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 1, 2026مارچ 1, 20260155 نئی دہلی ،یکم مارچ: عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔عرب...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsایران کے سرکاری میڈیا کا بڑا دعویٰ، علی آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئےHamari Duniya Newsفروری 28, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 28, 20260302 نئی دہلی،یکم مارچ:ایران کے سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق...