International بین الاقوامی خبریںSaudi Arabia سعودی عربTop Newsبرطانوی شہزادہ ولیم سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے پر ریاض پہنچے، ولی عہد سے ملاقاتHamari Duniya Newsفروری 9, 2026فروری 10, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 2026فروری 10, 20260197 ریاض،10فروری۔ برطانوی شہزادہ ولیم پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ نے برطانوی ولی...
Delhi دہلیNational قومی خبریںامپار کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے اہم ملاقات Hamari Duniya Newsفروری 9, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 20260144 نئی دہلی، 09 فروری ( ہ س)۔ امپار کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج یہاں مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے نئی دہلی میں...
National قومی خبریںبکھرے دلوں کو جوڑنا سب سے بڑی عبادت، جمعیۃ علماء کے زیرِ اہتمام قومی یک جہتی و سدبھاؤنا پروگرام منعقدHamari Duniya Newsفروری 9, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 20260141 نئی دہلی، 09؍ فروری: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے قومی یک جہتی و سدبھاؤنا پروگرام سے خطاب کرتے...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںاردو صحافت چمک دمک کے بجائے قومی شعور کی بیداری کا آئینہ دار ہے: لئیق رضویHamari Duniya Newsفروری 9, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 20260139 شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام ’’اردو صحافت: چیلنجز اور امکانات‘‘ کے عنوان سے توسیعی خطبے کا انعقاد نئی دہلی، 09 فروری: اردو...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریں رمضان المبارک کو تزکیہ، اصلاحِ نفس اور روحانی تربیت کا مہینہ بنانا چاہیے، علماء وحفاظ کرام کا خصوصی پروگرام Hamari Duniya Newsفروری 9, 2026فروری 9, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 2026فروری 9, 20260144 نئی دہلی،09فروری۔ مجلس العلماءدہلی اور الحکمہ فاؤنڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے مورخہ 08 فروری 2026، بروز اتوار، الشفا اسپتال کے کانفرنس ہال میں حفاظِ...
Sports کھیلTop Newsہند۔ پاک کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، پاکستان کا 15فروری کو ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کا اعلانHamari Duniya Newsفروری 9, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 20260161 کولمبو/لاہور، 9 فروری ۔ ٹی 20 عالمی کپ میں کرکٹ کے شائقین کو ہندوستان پاکستان کے میچ کا بے صبری سے انتظار تھا۔حالانکہ پاکستان نے...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںیونائیٹیڈ مسلم مورچہ نے ایس سی/ایس ٹی ایکٹ میں مسلمانوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کیاHamari Duniya Newsفروری 9, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 9, 20260125 نئی دہلی، 09 فروری: آج یونائیٹیڈ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام جنتر منتر، دہلی میں ایک احتجاجی دھرنے کا انعقاد کیا گیا، جس میں یونائیٹیڈ...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںامیر جماعت اسلامی ہند نے شاہین باغ یونٹ میں ریڈنگ روم کا افتتاح کیاHamari Duniya Newsفروری 8, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 8, 20260140 نئی دہلی، 08 فروری۔ جماعت اسلامی ہند کے شاہین باغ یونٹ میں آج علم و فکر کی ایک نئی شمع روشن ہوئی، جب امیر جماعت...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsاردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار،’21ویں صدی میں ادبی رجحانات: تجزیہ اور امکانات‘Hamari Duniya Newsفروری 8, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 8, 20260209 ادبی نظریات جامد نہیں ہوتے، وقت کے ساتھ بدلتے ہیں: پروفیسر قاضی جمال حسین نئی دہلی، 8 فروری۔ اردو اکادمی، دہلی کے زیرِ اہتمام تین...
National قومی خبریںTop Newsاردو ہندوستان کی زندہ زبان ہے اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: ڈاکٹر شمس اقبالHamari Duniya Newsفروری 8, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 8, 20260195 اردو مسلمان کا نام نہیں، ہندوستان کا نام ہے: خواجہ افتخار احمد ،قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ عالمی اردو کانفرنس آج اختتام...