Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsحکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش پر تقریب کا انعقاد، ڈاکٹروں میں ایوارڈ تقسیمHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 20260149 نئی دہلی،19فروری۔ انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے-آیوش) کے زیر اہتمام ممتاز طبی شخصیت حکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش کے موقع پر...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsابوالفضل انکلیو ساؤتھ یونٹ کے زیراہتمام استقبالِ رمضان کارنرمیٹ کا تیسرا دن کامیابی سے منعقدHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 20260174 نئی دہلی،19فروری۔ جماعت اسلامی ہند اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) ابوالفضل انکلیو ساوتھ یونٹ کے زیر اہتمام “استقبالِ رمضان کارنر میٹ”...
Sports کھیلTop Newsٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے پھر چونکایا، سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیدیHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 2026096 کولمبو، 19 فروری۔ جمعرات کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsماہ رمضان میں تقویٰ، صبر اور مضبوط قوت ارادی کے حصول پر توجہ دیں: سید سعادت اللہ حسینیHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 20260119 نئی دہلی، 19 فروری۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کو تزکیہ...
Sports کھیلTop Newsعالمی کپ سے باہر ہونے کے بعد آسٹریلیا کو شدید تنقید کا سامنا، ٹیم سلیکشن پر بھی اٹھے سوالHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 2026087 ملبورن، 19 فروری۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے بعد آسٹریلیا کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ٹیم...
Business بزنسTop Newsبھارت میں اے آئی موبائل ڈیٹا کی طرح سستی ہوگی۔ مکیش امبانیHamari Duniya Newsفروری 19, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 19, 20260111 مصنوعی ذہانت وزیراعظم مودی کے وکست بھارت کے ویژن کو نئی تحریک دے گا، جیو ہندوستان کو’ انٹیلی جنس دور‘ سے جوڑے گا نئی دہلی، 19...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsقرآن و سنت اور سیرت طیبہ ہی اسلام کی تفہیم کی اساس: پروفیسر اقتدار محمد خانHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260109 نوجوان محققین کے لیے عربی زبان اور بنیادی مصادر سے واقفیت ناگزیر/پروفیسر محمد فہیم اخترندوی شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ”اسلام پر اکیسویں صدی کی مغربی...
Business بزنسTop Newsانڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں جیو نے’ نیشن فرسٹ اے آئی اسٹیک‘ کا خاکہ پیش کیاHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260202 گرین ڈیٹا سینٹرز سے لے کر ہندوستانی زبانوں تک پوری اے آئی ویلیو چین پر توجہ مرکوز نئی دہلی، 18 فروری ۔ جیو نے انڈیا...
Regional News علاقائی خبریںاعظم گڑھ کے گاؤں لہبریا کے حمزہ کیلئے الفلاح فاؤنڈیشن بنی رحمتHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260113 اعظم گڑھ،18 فروری (نامہ نگار): الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیشن گروپ) اعظم گڈھ کے گاؤں لہبریہ کے رہائشی حمزہ کا سہارا بنی، الفلاح کے مرشد اور...
Regional News علاقائی خبریںچراغِ علم کے امین: مولانا کمال احمد بستوی اور تعلیمِ نسواں کی روشن تحریکHamari Duniya Newsفروری 18, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 18, 20260101 کمہریا بزرگ، مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی): زمانہ گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم نے ترقی کی منازل طے کی ہیں، اس کی بنیاد...