14.4 C
New York
اکتوبر 9, 2026
International بین الاقوامی خبریںSaudi Arabia سعودی عربTop News

شہزادہ محمد بن سلمان نے روضہ رسول پر حاضری دی، ریاض الجنہ میں ادا کی نماز

محمد بن سلمان

مدینہ،20فروری۔ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے آج مسجد نبوی کی زیارت کی اور ریاض الجنہ (الروضہ الشریفہ) میں نماز ادا کی۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ

مسجد نبوی پہنچنے پر ولی عہد کا استقبال مسجد حرام اور مسجد نبوی کے مذہبی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس، وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ اور مسجد نبوی کے ائمہ و خطباءنے کیا۔
شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ

Related posts

جیو کے 10 سال مکمل، آکاش امبانی نے اگلے دس سالوں کا روڈ میپ بھی پیش کیا

Hamari Duniya News

اترپردیش میں مسلمانوں کو جوڑنے کیلئے کانگریس نے بنایا خاص پلان، حسیب خان کو ملی بڑی ذمہ داری

Hamari Duniya News

دینی وعصری تعلیم کا مثالی سنگم طیبہ کالج، اندور میں 2026 کے داخلے کا اعلان

Hamari Duniya News