دہلی ستیہ نکیتن پی جی حادثہ، مرنے والے طلبہ کی تعداد 6 پہنچ گئی، ریسکیو آپریشن میں تیزی، ایل جی اور وزیراعلیٰ دیر رات جائے حادثہ پر پہنچیں
نئی دہلی، 7 ستمبر(ہماری دنیا نیوز)۔ دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں پیئنگ گیسٹ (پی جی) کے طور پر استعمال ہونے والی پانچ منزلہ عمارت...
