یو پی ایس سی میں کامیاب 52 مسلم امیدواروں کو مبارکباد، نفرت کے ماحول کا جواب تعلیم اور خدمتِ وطن سے دیا جا سکتا ہے
ریاسی (پنجاب)،07مارچ: مومن انصار سبھا پنجاب کے ریاسی صدر محمد رحمت انصاری نے یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے والے52 مسلم امیدواروں کو...
