رمضان المبارک کو تزکیہ، اصلاحِ نفس اور روحانی تربیت کا مہینہ بنانا چاہیے، علماء وحفاظ کرام کا خصوصی پروگرام
نئی دہلی،09فروری۔ مجلس العلماءدہلی اور الحکمہ فاؤنڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے مورخہ 08 فروری 2026، بروز اتوار، الشفا اسپتال کے کانفرنس ہال میں حفاظِ...
