14 C
New York
اکتوبر 5, 2026
Regional News علاقائی خبریں

اعظم گڑھ کے گاؤں لہبریا کے حمزہ کیلئے الفلاح فاؤنڈیشن بنی رحمت

الفلاح فاؤنڈیشن

اعظم گڑھ،18 فروری (نامہ نگار): الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیشن گروپ) اعظم گڈھ کے گاؤں لہبریہ کے رہائشی حمزہ کا سہارا بنی، الفلاح کے مرشد اور طارق نے حمزہ صاحب کے لیے مفت خون کا عطیہ دیا۔

اس موقع پر حمزہ کے اہل خانہ نے الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیشن گروپ) کا شکریہ ادا کیا۔ اس طرح الفلاح اب تک 786 مریضوں کو بالکل مفت خون فراہم کر چکی ہے۔

اس موقع پر الفلاح بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے صدر اسماعیل شیخ،معاز سنجری،یاسر پٹھان،معراج خان،یاسر نواز اور ابو شحمہ ماہلي نے دونوں ڈونر مرشد اور طارق کا شکریہ ادا کیا۔

 

Related posts

 رمضان المبارک کو تزکیہ، اصلاحِ نفس اور روحانی تربیت کا مہینہ بنانا چاہیے، علماء وحفاظ کرام کا خصوصی پروگرام 

Hamari Duniya News

تعلیم سے انسان اور حیوان میں وجہ امتیاز: ایم ایل سی آفاق احمد

Hamari Duniya News

فعال معلم متین احمد خان کا ہاشم پور سے نیم گاؤں تبادلہ کہیں خوشی، کہیں غم

Hamari Duniya News