National قومی خبریںTop Newsچار عدالتوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، خوف و ہراسHamari Duniya Newsجنوری 8, 2026 by Hamari Duniya Newsجنوری 8, 20260168 پٹنہ، 8 جنوری ۔ بہار کی چار بڑی سول عدالتوں کو بم کی دھمکیوں سے بڑے پیمانے پر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پٹنہ،...
Articles مضامینTop Newsسومناتھ سوابھیمان پَرْو — ایک ہزار سال کی اٹوٹ عقیدت (1026–2026)Hamari Duniya Newsجنوری 4, 2026 by Hamari Duniya Newsجنوری 4, 20260246 نریندر مودی بھارت کے وزیر اعظم اور، شری سومناتھ ٹرسٹ کے چیئرمین سومناتھ… اس لفظ کو سنتے ہی ہمارے دل و دماغ میں فخر کا احساس...
Delhi دہلیTop Newsہماری کوشش ہے کہ ہمارا حلقہ ہرا بھرا اور چمکتارہے: زبیر چودھریHamari Duniya Newsجنوری 3, 2026 by Hamari Duniya Newsجنوری 3, 20261248 نئی دہلی، 03 جنوری: سیلم پور اسمبلی حلقہ کے کیتھواڑہ پہلا پشتہ عثمان پور میں مقامی رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد کے ہاتھوں 450 میٹر...
Delhi دہلیTop Newsدی اسکالر اسکول جامعہ نگر میں اسکول مینجمنٹ ورکشاپ منعقدHamari Duniya Newsجنوری 2, 2026 by Hamari Duniya Newsجنوری 2, 20260263 مستقبل کے ایجوکیشن لیڈر پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر خواجہ ایم رفیع نئی دہلی، 02 جنوری: دی اسکالر اسکول، جامعہ نگر میں اسکول...
Articles مضامینNational قومی خبریںTop Newsسال 2025: اصلاحات کا سال، بقلم: نریندر مودی، وزیراعظم ہندHamari Duniya Newsدسمبر 30, 2025 by Hamari Duniya Newsدسمبر 30, 20250358 ۔30دسمبر 2025 ہندوستان عالمی توجہ کے مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔ یہ ہمارے لوگوں کے اختراعی جوش و خروش کی وجہ سے ممکن ہوا...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsجامعہ میڈیکل کالج کا خواب تعبیرہونے جا رہا ہے، عنقریب ہی ایم بی بی ایس کورس شروع کیا جائے گاHamari Duniya Newsدسمبر 28, 2025 by Hamari Duniya Newsدسمبر 28, 20250453 جامعہ نے ہولی فیملی اسپتال کے ساتھ انٹرن شپ/ایکسٹرن شپ کےلئے مفاہمت نامے پر کئے دستخط واءس چانسلر مظہر آصف سابق طلباءسے طبی اور دیگر...
Articles مضامینNational قومی خبریںTop Newsوزیر اعظم مودی کی بے نظیر سفارت کاری: چھ میں سے پانچ جی سی سی ممالک نے وزیر اعظم مودی کو اعلیٰ ترین اعزازسے نوازا ہےHamari Duniya Newsدسمبر 20, 2025 by Hamari Duniya Newsدسمبر 20, 20250498 گذشتہ دہائی میں بھارت کی خلیج کے ساتھ تعلقات میں ایک گہری تبدیلی آئی ہے، جس پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ذاتی سفارت کاری...
International بین الاقوامی خبریںQatar قطرTop Newsقطر کے قومی دن پر دوحہ میں شاندار فوجی پریڈ کا انعقادHamari Duniya Newsدسمبر 18, 2025 by Hamari Duniya Newsدسمبر 18, 20250529 دوحہ،19دسمبر:دوحہ میں قطر کے قومی دن 2025 کا جشن انتہائی پرجوش اور وطن پرستانہ ماحول میں منایا گیا، خاص طور پر کوریچ الدوحہ پر جہاں...
Health صحتTop Newsطویل عرصے تک بیٹھنے والے اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟Hamari Duniya Newsدسمبر 18, 2025 by Hamari Duniya Newsدسمبر 18, 20250504 ’العربیہ کی ایک رپورٹ میںکہا یا ہے کہ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق فلیوانولز سے بھرپور غذائیں اور مشروبات طویل عرصے تک بیٹھنے سے ہونے...
National قومی خبریںTop Newsیوگی حکومت کے دعوے کی کھلی پول، نوئیڈا میں 492 صنعتی یونٹ ہوچکے ہیں بندHamari Duniya Newsدسمبر 18, 2025 by Hamari Duniya Newsدسمبر 18, 20250546 نوئیڈا، 18 دسمبر۔ ایک طرف اتر پردیش کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اتر پردیش کو نمایاں گھریلو اور بین الاقوامی سرمایہ کاری حاصل ہو...