April 22, 2025
Hamari Duniya
Breaking News دہلی

خواتین کو پیرئڈس سے جڑی مسائل سے آگاہ کررہی ہے یوگدان ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ فاؤنڈیشن

Yogdan research
نئی دہلی،15 جنوری (ایچ ڈی نیوز)۔
یوگدان ریسرچ اور ڈولپمنٹ فاؤنڈیشن این جی او کے ذریعے دہلی کے الگ الگ علاقوں میں خواتین کے پیریڈس  اور صاف صفائی کو لیکر آگاہ کرنے کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے یہ این جی او لگاتار خواتین کی صاف صفائی کے لئے کام کر رہی ہے جسکے تحت طلبا اور محروم عورتوں کو سینٹری پیڈ مھیا کرنا, انھیں پیرئڈس کے دوران صفائی سے روبرو کرنا اور یہ سمجھانا کہ پیرئڈس کے بارے میں بات کرنا ممنوع نہیں ہے
اس پروگرام کے ذریعہ خواتین تک پیرئڈس سے جڑی معلومات پہونچانے کا کام کیا جا رہا ہے۔
یوگدان فاؤنڈیشن کے ممبر ذیشان احمد نے بتایا کہ این جی او کی اہم پروجیکٹ ممبر رخسار پروین کے ساتھ ملکر پیرئڈس کی مشکلات پر وولنٹیرس کی ایک ٹیم بنائی گئ ہے۔ پیرئڈس کو لیکر پھیلی غلط فہمی پر بات کرتے ہوئے رخسار پروین نے کہا کہ این جی او کے کئی اہم ٹارگٹس میں سے ایک بھارت کے نوجوانوں کے بیچ پیرئڈس  صفائی اور پیرئڈس سے جڑے مذہبی ممانعت کو ختم کرنا ہے۔
اس پروگرام پر کام کرتے ہوئے این جی او نے دہلی کے الگ الگ علاقوں میں آگاہی مہم چلائی اتنا ہی نہیں یہ ادارہ بے گھر اور فلائی اور کے نیچے رہنے والی محروم عورتوں اور مزدور علاقوں میں رہنے والی عورتوں کو بھی سینیٹری پیڈس بانٹے۔
Yogdan
بتا دیں ک یوگدان ریسرچ اینڈ ڈویلوپمنٹ فاؤنڈیشن لگاتار تعلیم, صفائی,عورتوں کی مضبوطی جیسے معاملوں میں کام کر رہی ہے۔ یہ ادارہ پچھلے کئی سالوں سے دہلی جھگی جھوپڑی میں رہنےوالوں کے ایک بات چیت کر انکے ساتھ کام کر رہی ہے۔اسکے علاوہ اتر پردیش کے کئی ضلعوں میں کام جاری ہے۔

Related posts

کویت آتشزدگی اپڈیٹس: آتشزدگی میں مہلوکین کی لاشوں کے ساتھ آئی اے ایف کا طیارہ جلد ہی کیرالہ پہنچے گا

کویت میں گزشتہ دنوں ایک عمارت میں آتشزدگی سے 45 ہندوستانیوں سمیت 49 افراد کی موت ہوگئی تھی:

Hamari Duniya

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے سامنے مسلمانوں کا مسئلہ اٹھائے گی جمعیة علمائ

Hamari Duniya

Ghar Ghar Tiranga ریڈ اینڈ لیڈ فاونڈیشن کی ’گھر گھر ترنگا، ہر گھر ترنگا، گھر گھر کتاب، ہر گھر کتاب‘ مہم

Hamari Duniya