26.4 C
Delhi
July 15, 2025
Hamari Duniya
دہلی

حاجی شکیل سیفی کی افطار پارٹی  میں سینکڑوں روزہ داروں نے شرکت کی

شکیل سیفی

نئی دہلی، 16 مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی ورلڈ پیس ہارمنی کے چیئرمین حاجی شکیل سیفی نے ہفتہ کو اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں سینکڑوں روزہ داروں نے شرکت کی۔

افطار پارٹی کے بعد روزہ داروں نے نماز بھی ادا کی اور افطاری کے بعد عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ ایم پی سنیل کمار پنٹو بھی افطار پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔

Shakil Saifi

روزہ داروں نے حاجی شکیل سیفی کے اہل خانہ سمیت پورے ملک کے لیے دعائیں کیں۔ رجنیش سیفی، تحسیم سیفی، حاجی فیض سیفی، شاہد سیفی، حاجی وسیم سیفی سمیت دیگر سینکڑوں روزہ داروں نے شرکت کی۔

Related posts

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کو بی جے پی نے اعزاز سے نوازا

Hamari Duniya

سعودی حکومت کے نمائندوں اور ٹریولس کے مالکان کے درمیان بات چیت کا کوئی حل نہیں نکل سکا

Hamari Duniya

دہلی حج کمیٹی نے حج امیدواروں کےلئے پاسپورٹ ہیلپ سینٹر اور ورکشاپ کا اہتمام کیا

Hamari Duniya