31.5 C
Delhi
July 12, 2025
Hamari Duniya
کھیل

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میں چھکے لگانے کا دلچسپ ریکارڈ بن گیا

West Indies South Africa

جمائیکا،27مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل کے میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بن گیا۔سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقی ٹیم نے مجموعی طور پر 35 چھکے لگائے۔
اس سے قبل 2022ءمیں بلغاریہ اور سربیا کے میچ میں 33 چھکے لگے تھے۔اسی میچ میں ویسٹ انڈیز نے 22 چھکے لگا کر ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
کالی آندھی نے اس موقع پر افغانستان کے 22 چھکوں کا ریکارڈ برابر کیا۔میچ کی ایک اور خاص بات یہ رہی کہ اس میں مجموعی طور پر ریکارڈ 394 رنز چوکوں اور چھکوں کی مدد سے اسکور کیے گئے۔اس سے قبل ایک میچ میں باو?نڈریز سے سب سے زیادہ 344 رنز بنائے گئے تھے۔

Related posts

ایم ایس دھونی ’جیومارٹ ‘کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے

Hamari Duniya

فیفا عالمی کا سب سے بڑا اپ سیٹ: سعودی عرب نے خطاب کی دعویدار ارجنٹینا کو شکست دی

Hamari Duniya

Vinesh Phogat Disqualified Updates گولڈ نہ جیت پانے سے مایوس ونیش پھوگاٹ نے ریسلنگ کو کہا الوداع

Hamari Duniya