39.9 C
Delhi
April 17, 2025
Hamari Duniya
Breaking News دہلی

وژن 2026 سے اسکالر شپ یافتہ نے بی پی ایس سی کے ٹیچرس بھرتی ایگزام میں پہلی رینک حاصل کی

vision 2026

نئی دہلی، 11 مئی ( پریس ریلیز): وژن 2026 سے اسکالر شپ یافتہ نے بی پی ایس سی کے ٹیچرس بھرتی ایگزام میں پہلی رینک حاصل کی ہے ۔ محمد۔ ذکر اللہ خان کا تعلق بہارکے سہرسہ ضلع سے ہے۔ انہوں نے ندوۃ العلماء، لکھنؤ، سے عالمیت مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے 2015 میں دہلی کا رخ کیا جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ لیا اور یہاں سے بی اے، بی ایڈ اور ایم ایڈ کیا کی تعلیم مکمل کی ۔

وژن 2026 کے اسکالر شپ شعبے کے انچارج عبدالکریم نے بتایا کہ اس دوران وژن 2026 نے انہیں اپنے اسکالر شپ پروگرام کے تحت گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کے دوران ان کی مدد کی ۔ محمد۔ ذکر اللہ خان معاشی طور پر انتہائی غریب گھرانے سے ہے وہ اپنے خاندان کے پہلی نسل کے تعلیم حاصل کرنے والے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے پہلی کوشش میں ہی بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) امتحان میں شرکت کی ذریعے اورٹرینڈ گریجویٹ ٹیچر (ٹی جی ٹی) کے طور پراپنا مقام حاصل کرنے میں پہلی رینک سے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔

Related posts

۔’مولانا محمد عثمان فارقلیط ،صحافی، مناظر، مفکر‘ کتاب کا اجراء

Hamari Duniya

Arvind Kejriwal Bail: عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت، لیکن دہلی کے وزیراعلیٰ کوراحت نہیں

Hamari Duniya

شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا،ملک بھر عید الفطر جمعرات کو منائی جائے گی،رویت ہلال کمیٹیوں کا اعلان

Hamari Duniya