14.1 C
Delhi
January 18, 2025
Hamari Duniya
Breaking News دہلی

قادری جامع مسجد سیلم پور میں دو روزہ پیس کانفرنس کی کامیابی کیلئے اجلاس منعقد

نئی دہلی (ایچ ڈی نیوز)۔

قادری مسجد سیلم پور میں مختلف ریاستوں کے کئی آئمہ کرام بشمول دہلی، پنجاب، آسام، بہار 22.12.22 کو کیدار ناتھ ساہنی آڈیٹوریم، سوک سینٹر میں ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے جمع ہوئے۔

واضح رہے چیرمین دربار اہلسنت و آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام مولانا شیخ سید جاوید علی نقشبندی کے انتظامات اور قیادت سے اس اجلاس کو کامیاب بنایا گیا۔ تاہم اجلاس میں پچاس سے زائد ارکان نے شرکت کی۔

اس موقع پر مفتی اشفاق حسین قادری خطیب قادری مسجد و صدر آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام، شاستری پارک نئی دہلی نے بھی تمام وفود کا پرتپاک استقبال کیا۔یاد رہے اجلاس میں تمام شریک نمائندوں نے کانفرنس کو کامیاب بنانے میں اپنا تعاون کریں گے۔اس سلسلے میں ورلڈ شہداء کونسل کے ذمہ داران نے کانفرنس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کے لئے 8089928131،8089984977،فون نمبرات اور آن لائن لنکhttps://tinyurl.com/mus9saua

جاری کیا

Related posts

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے چاروں وارڈوں میں بڑے پیمانے پر سبیلوں کا اہتمام

کانگریس کے قد آور لیڈر چودھری متین احمد اور بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری زبیر احمد نے سیلم پور وارڈ، موجپور وارڈ، گوتم پوری وارڈ، اور چوہان بانگر وارڈ میں بڑے پیمانے پر سبیلیں لگاکر خود اپنے ہاتھ سے لوگوں میں ٹھنڈا شربت روح افزا تقسیم کیا۔:

Hamari Duniya

چندی گڑھ میں جی 20 کی میٹنگ، مرکزی وزیر تومر نے کیا افتتاح

Hamari Duniya

لالو پرساد یادوکی بڑھیں گی مشکلیں، اس کیس میں وزارت داخلہ نے سی بی آئی کو مقدمہ چلانے کی دی اجازت

Hamari Duniya