ملکارجن کھڑگے نے پہلی ہی اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کانگریس لیڈروں کی کلاس لگادی، کہا کام نہیں کرسکتے تو دوسروں کو موقع دیں،15 دن کے اندر تحریک چلانے کا خاکہ مانگ لیا
نئی دہلی( ایچ ڈی نیوز)۔ دہلی میں میونسپل کارپوریشن میں کونسلروں کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ اس درمیان کانگریس پارٹی کی اسٹیئرینگ کمیٹی کی...