Muzaffarnagar Independence Day- مظفرنگر کے انعام العلوم میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد ۔
ادارہ کے طلباء نے ،آزادی کے ترانے اور ثقافتی پروگرام پیش کیے،مظفر نگر اور آس پاس کے علماء،سیاسی،سماجی اور دینی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔:
مظفر نگرکے قدوائی نگر کے دینی ادارہ مدرسہ انعام العلوم میں جوش و خروش کے ساتھ(Muzaffarnagar Independence Day) جشن آزادی منایا گیا۔ مظفرنگر: محمدحارث خان...