مشاعرہ: دیکھ کر آپ مجھ کو حیران ہیں کیوں، خود غزل پیش کرنے غزل آئی ہے۔ دانش غزل
امام محمود ناصرالدین شہید سبزواری کے 858ویں عرس کے موقع پرجھنجھانہ میں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد:
جھنجھانہ : حضرت امام محمود ناصر الدین شہید سبزواری کے 858 ویں عرس کے موقع پر آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مولانا فرید...