مظفرنگر: کانگریس اقلیتی سیل کے ذریعہ جموں وکشمیر کے گورنر کے نام میمورنڈم دیا گیا
اقلیتی کانگریس مظفر نگر ایک میمورنڈم کے ذریعے مطالبہ کرتی ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے:
مظفرنگر: 18جولائی (عزیز الرحمن خاں/ایچ ڈی نیوز)اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے ریاستی صدر جناب شاہنواز عالم کی ہدایات کے مطابق آج 18 جولائی کو اقلیتی...