al-nikah-min sunnah- ادیب تحسین علی اساروی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں ضلع کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
کرن فارم میں منعقدہ تقریب میں سیاسی، سماجی، ادبی، علمائے کرام، ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور ضلع کے ڈاکٹروں نے(al-nikah-min sunnah) شرکت کی۔:
مظفر نگر کے کرن فارم میں مشہور ادیب اور شاعر جناب تحسین علی اساروی کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں ضلع کی مشہور شخصیات...