آگرہ میں محرم کے جلوس کے دوران ’فلسطین کے حق میں نعرے لگانے‘ پر 7 گرفتار
آگرہ کے فتح پور سیکری علاقے میں بدھ کی دیر رات محرم کے جلوس کے دوران مبینہ طور پر فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے گئے۔:
“ہماری تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔ ہماری تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملزم کے خلاف بھارتیہ نیا سنہتا کی متعلقہ دفعات...