جمنا میں چھوڑے جا رہے پانی میں امونیا کی سطح معمول سے چھ گنا زیادہ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کو صاف کرنے میں دشواری کا سامنا : آتشی
ہریانہ حکومت کی طرف سے امونیا والے زہریلے پانی کو یمنا میں چھوڑے جانے کے معاملے پر فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ:
نئی دہلی، 28جنوری : دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھ کر دہلی کے لیے ہریانہ حکومت کی طرف...