کیرانہ میں عیدالاضحی کی نماز سب سے پہلے مسجد شاملی بس اسٹینڈ میں اور مدرسہ اشاعت الاسلام پانی پت روڈ میں تاخیر سے ادا کی جائے گی۔:
شامل/کیرانہ :16جون (عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز) آیندہ کل 10ذی الحجہ 17 جون 2024کو پورے ملک میں عیدالاضحی کا تہوار منایا جائے گا۔بعد نماز قربانی کے رکن کو ادا کیا جاتا ہے ۔
شاملی عید گاہ:6:30
مسجد سلیک وہارشاملی:6:15
خانقاہ تھانہ بھون:7:00
عیدگاہ تھانہ بھون:7:30
عید گاہ کیرانہ: 6:15
جامع مسجد کیرانہ: 6:45
مدرسہ اشاعت الاسلام کیرانہ: 9:00
شاملی بس اسٹینڈ کیرانہ:6:00
مسجد دربار کیرانہ:6:30
مسجد رحمت اللہ: دربار کیرانہ6:20
مسجد سرائے والی کیرانہ: 6:45