16.1 C
Delhi
January 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

راشٹریہ علماء کونسل نے محمد عازب خان کو بنایا ضلع سیکریٹری

Rastriya Ulama council

اعظم گڑھ ۔عبد الرحیم شیخ ۔
راشٹریہ علماء کونسل کی ضلع اعظم گڑھ یونٹ کی ماہانہ میٹنگ شہر اعظم گڑھ کے مدرسہ عربیہ جامعۃ الرشاد میں منعقد ہوئی ۔جِس میں آگامی عام انتخاب كو لیکر غور و خوض کیا گیا ۔حکمتِ عملی طے کی گئی ۔اور کُچھ سرکردہ کارکنان کو نئی زمہ داری دی گئی ۔جن میں لال گنج بلاک کے دونہ گاؤں کے رہائشی محمد عازب خان کو ضلع سیکریٹری ،ثاقب شاہی کو دیدار گنج کا نائب صدر، مرزا عظیم بیگ کو دیدار گنج یوتھ کا صدر ،ذیشان شاہد کو مُبارک پور یوتھ کا نائب صدر ،حافظ اشرف خان کو نظام آباد اسمبلی کا صدر بنایا گیا ۔

Al Khadam

اِس موقع پر خاص طور سے قومی ترجمان ایڈووکیٹ طلحہ رشادی ،ضلع صدر حافظ نعمان ،قومی سیکریٹری محمد نسیمِ ،ودود اعظمی ،محمد طارق ،حاجی مطیع اللہ ،محمد شاہ زیب ،مصباح الدین سمیت بڑی تعداد میں الگ الگ اسمبلی حلقوں کے زمہ داران اور کارکنان موجود تھے ۔

Related posts

عوام کی مانگ پرایم پی اعظم گڑھ دنیش لال یادو عرف نرہوا نے وزیر ریل سے کی بات، نئی ٹرین چلوانے کا وعدہ

Hamari Duniya

صحابہ نے آپؐ کی ایسی اتباع کی ہے جو رہتی دنیا کے لئے مثال ہے:مفتی صلاح الدین

Hamari Duniya

ملکاپور ،عمر اقبال حمید خان کی ضلعی سطح پر سیرتِ النبی کوئز مقابلے میں شاندار کارکردگی

Hamari Duniya