22.9 C
Delhi
February 9, 2025
Hamari Duniya
Breaking News قومی خبریں

بی جے پی کے ذریعے بُنے ہوئے خوف اور کنفیوژن کا جال ٹوٹ گیا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے سات ریاستوں میں انڈیا الائنس کی جیت پر ٹویٹ کیا۔:

نئی دہلی: 13 جولائی (ایچ ڈی نیوز) کانگریس کا دل کہے جانے والے راہل گاندھی نے x پر ٹویٹ کیا ہے کہ 7 ریاستوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ بی جے پی کے ذریعے بُنے ہوئے ‘خوف اور کنفیوژن’ کا جال ٹوٹ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں، نوجوانوں، مزدوروں، تاجروں اور ملازمین سمیت ہر طبقہ آمریت کو مکمل طور پر ختم کرکے انصاف کی حکمرانی قائم کرنا چاہتا ہے۔
راہول گاندھی نے کہا کہ عوام اب اپنی زندگی کی بہتری اور آئین کی حفاظت کے لیے پوری طرح سے ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یہ سنہری الفاظ راہل گاندھی کے ٹویٹ کے آخر میں لکھے گئے ہیں۔
“جئے ہندوستان، جئے آئین”

 

Related posts

مودی حکومت کا انحصار اب نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو پر

موجودہ وقت میں نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو پی ایم مودی سے بھی زیادہ طاقتور دکھائی دے رہے ہیں۔:

Hamari Duniya

سرسید نے نہ صرف ہندوستان بلکہ برصغیر کے مسلمانوں کی قسمت بدل دی: سینئر صحافی قربان علی

Hamari Duniya

نیوزی لینڈ میں’گبرئیل طوفان‘ سے اب بھی 5 ہزار افراد لاپتہ ہیں

Hamari Duniya