Hamari Duniya
Breaking News دہلی

۔’آپ’ اور کیجریوال کے جھوٹ نے جمنا کو برباد کر دیا:راہل گاندھی

Rahul Gandhi

نئی دہلی،30 جنوری: لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما اور سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمنا ندی کے پانی میں امونیا کے اضافہ پر ہورہی سیاست میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے جمنا ندی پر جاکر عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال کے جھوٹ کو بے نقاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمنا گندگی، سیویج اور کچرے سے بھری پڑی ہے۔ دہلی کی لائف لائن جمنا کے ساتھ ایسی لاپرواہی اور کھلواڑ برداشت نہیں کیا جائے گا۔
راہل گاندھی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے ووٹ پانے کیلئے جمنا کی صفائی کا کھوکھلا وعدہ کیا تھا، لیکن ان کی سچائی آج سب کے سامنے ہے۔

Rahul Gandhi
انہوں نے کیجریوال سے سوال پوچھا کہ پوری دہلی پوچھ رہی ہے کہ کیجریوال جمنا ندی میں ڈبکی کب لگائیں گے۔ راہل گاندھی نے جمنا ندی کے آس پاس بسنے والوں، جمنا ندی کے ملاحوں کے مسائل کو سنا اور انہیں حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

Related posts

دہلی میں صحت کے شعبہ میں بدعنوانی کا انکشاف

Hamari Duniya

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز

Hamari Duniya

دہلی فسادات، برے پھنسے طاہر حسین، الزامات طے

Hamari Duniya