20.1 C
Delhi
January 24, 2025
Hamari Duniya
Breaking News علاقائی خبریں

پریس کلب کیرانہ صدر کے چاچا کا انتقال

press club

کیرانہ،5اپریل(عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز
پریس کلب کیرانہ کے صدر محراب چودھری کے چاچا مہتاب چودھری کا اج حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا۔ مرحوم چودھری مانگا حسن بلاک پر مکھ کے بیٹے تھے اور میونسپل بورڈ کے ممبر محبوب چودھری کے بھائی تھے نماز جنازہ، تجہیز وتکفین ان کے آبائی وطن گاؤں جہان پورہ میں ہوئی ,جس میں سیاسی ،سماجی افراد سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

خصوصی شرکاء میں مولانا بلال ،مہربان علی،مولانا نسیم، مولانا تحسین،ڈاکٹر عظمت اللّٰہ خان ۔سابق چیئرمین راشد علی، وریث احمد،انعام چودھری قابل ذکر ہیں ۔

Related posts

Asjad Nadvi: اسلامی تاریخ کے ہر صفحہ پر صحابہ کرام کی قربانیوں کے نقوش ثبت ہیں

Hamari Duniya

فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر امارات اسرائیل پر برہم

Hamari Duniya

اس پارٹی نے شروع کی ”دیش میں ہے بڑا بوال ، روزی روٹی کا ہے سوال‘17 روزہ ملک گیر مہم

Hamari Duniya