35.3 C
Delhi
July 20, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

نوح تشدد پرامریکہ کابھی ردعمل آگیا، کہی بڑی بات

Mewat

واشنگٹن، 3 اگست (ایچ ڈی نیوز)۔
امریکہ نے ہریانہ کے نوح میوات میں ہونے والے تشدد کو لیکر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کو کہا کہ ہم ہمیشہ کی طرح تمام فریقین سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ تشدد کی کسی بھی کارروائی سے گریز کریں۔

قابل ذکر ہے کہ پیر کی دوپہر نوح میں ایک شوبھا یاترا کے دوران حملے کے بعد شروع ہونے والا تشدد جنوبی ہریانہ تک پھیل گیا۔ تشدد میں اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں دو ہوم گارڈ فوجی اور چار شہری شامل ہیں۔ جب کہ 20 سے زائد پولیس اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں لوگ تشدد کی زد میں آگئے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچا۔

Related posts

ایس ڈی پی آئی نے کرناٹک میں بڑھتی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کردیا

Hamari Duniya

سلیمہ ٹیٹے: ابھی ملک کیلئے بہت کچھ حاصل کرنا باقی ہے

Hamari Duniya

بی جے پی مہاراشٹر کو گجرات بناناچاہتی ہے،ناگپورمیں ہوئے تشدد پر سیاسی رہنماوں کا شدید ردعمل

Hamari Duniya