فائزین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں:ڈار عبد الغنی القوفی انعام یافتگان طلبہ وطالبات قابل صد مبارکباد: مولانا عبدالعظیم مدنی
زاھد آزادجھنڈانگری
جھنڈا نگر، 15 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔ وزارۃ شئون اسلامیہ کی جانب سے سعودی سفارتخانہ کی نگرانی میں اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں کل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کے بحسن وخوبی اختتام کے تین دنوں بعد 14/فروری 2024/ کو مسلم آیوگ کی جانب سے اب نتائج کا اعلان ہو گیا۔ اعلان کے مطابق نتائج مندرجہ ذیل ہیں۔
انعام یافتگان طلبہ وطالبات
زمرہ اول مکمل قرآن: 30/پارہ
پہلی پوزیشن: عبد العزیز بن منظور احمد چکنا بھوکراہا سرہا نیپال ۔ ان کا انعام 2660/ڈالر ۔تقریباً 3/لاکھ پچاس ہزار روپئے نیپالی ۔
دوسری پوزیشن : رحمت اللہ عبد الودود
تیسری پوزیشن: فضل الرحمن جہانگیر عالم۔
زمرہ دوم بیس پارے :
پہلی پوزیشن: محمد عامر میاں بن عبد الرحمان میاں
دوسری پوزیشن : اجمل خان بن حسبل خان
تیسری پوزیشن: محمد انظار الحق بن اقبال انصاری
زمرہ سوم دس پارے:۔
پہلی پوزیشن: محمد جمیل بن جمیل احمد
دوسری پوزیشن : محمد یحییٰ بن شاہد معین
تیسری پوزیشن: عادل امام بن ذولفقار عالم
زمرہ چہارم دو پارے -لڑکے
پہلی پوزیشن: حذیفہ مسلمان بن عبد السبحان
دوسری پوزیشن : محمد کاشف خان بن ممتاز احمد
تیسری پوزیشن: نسیم میاں بن میبو میاں
زمرہ چہارم دو پارے -طالبات :
پہلی پوزیشن: عالیہ خاتون بنت شیخ عبد اللہ
دوسری پوزیشن : ادیبہ کمال بنت کمال الدین
تیسری پوزیشن: شائشتہ خورشید بنت محمد خورشید
چوتھی پوزیشن: بشریٰ خاتون بنت کلام الدین انصاری
پانچویں پوزیشن:آسیہ خاتون بنت محمد اکرام۔
کامیاب طلبہ و طالبات کو کچھ دنوں کے بعد ایک خاص پروگرام میں انعامات سے نوازا جائے گا- انجمن ارتقائے اردو ادب نیپال کی جانب سے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں مزید سرفرازی عطا فرمائے، دین ودنیا کی بھلائی عطا فرمائے آمین۔