33.7 C
Delhi
July 14, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

Mohd Ghalib Neta: نفرت کی سیاست سے مُلک نہیں چل سکتا:محمد غالب نیتا

Mohd Ghalib Neta:

Mohd Ghalib Neta:

اعظم گڑھ ۔عبد الرحیم شیخ ۔
راشٹریہ علماء کونسل کے تیز ترّار نوجوان لیڈر محمد غالب نیتا نے آج مُلک میں نفرت والی سیاست پر خُوب برسے آور نفرتی سوچ والے نیتا آور حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا ۔انہوں نے کہا کہ کسی مُلک کی ترقی وہاں کے عوام کی آپسی بھائی چارہ آور تعلیم پر محصر ہوتی ہے ۔

Mohd Ghalib Neta:

یہ بھی پڑھیں
AIMPLB Delegation: وقف بل پر تشکیل شدہ جے پی سی کے چیئرمین سے مسلم پرسنل لاء بورڈکے وفد کی ملاقات
Congress Adani Scam: ’سَیّاں بَھئے کوتوال اب ڈَر کاہے کا ‘، اڈانی کے ’مہا گھوٹالے‘ کے خلاف کانگریس کا ہلہ بول

ہمارے مُلک کے حکمران اِس وقت صِرف ہندو ،مُسلم ،مندر ،مسجد تک ہی محدود ہے ۔جب کہ آور مُلک جو آج ہم سے ہر قسم سے آگے ہیں وہاں اِس طرح کی گندی سیاست نہیں ہوتی ۔جب مُلک کا ہر شہری تعلیم یافتہ ہوگا ۔تبھی مُلک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔انہوں نے گزشتہ مدھیہ پردیش میں ہوئے حالیہ واقعے کی سخت لفظوں میں مذمت کی اور کہا کہ جب سبھی معاملے کا حل بولڈ روزر ہی ہے تو عدالت کے بھی کچھ معنی ہونے چاہئے ۔حکومت ڈرا کر نہیں کی جاتیں بلکہ حکومتیں عدل و انصاف کی بُنیاد پر ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ راشٹریہ علماء کونسل ہی واحد ایک سیاسی جماعت ہے جہاں انصاف ہوتا ہے ۔ہمارے قائد مولانا عامر رشادی مدنی ایک مضبوط رہنماء ہیں جو ہر برے وقت پر بلا تفریق مذہب و ملت ہر ظُلم کے خلاف کھڑے رہتے ہیں ۔جن کی مثال ملنا مشکل ہے ۔

Related posts

اقرا اسپورٹ کے زیر اہتمام دارالعلوم فیض محمدی میں طلباءکے مابین ” ریس وکبڈی مقابلہ ،،کا انعقاد

Hamari Duniya

ریڈ اینڈ لیڈ فاونڈیشن کی جانب سے’ہم بھارت کے لوگ‘ عنوان کے تحت مذاکرہ

Hamari Duniya

الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے بانی ذاکر حسین نے خون عطیہ کر بچائی مریض کی جان

Hamari Duniya