16.1 C
Delhi
January 20, 2025
Hamari Duniya
دہلی

ممبر اسمبلی حاجی محمد یونس کی رہائش گاہ پر آل انڈیا دینی مدارس بورڈ کی میٹنگ منعقد

Ameer Azmi

نئی دہلی، 10 دسمبر(ایچ ڈی نیوز)۔

آل انڈیا دینی مدارس بورڈ کی نمائندہ میٹنگ حاجی محمد یونس ایم ایل اے  کے مکان پر لکشمی نگر میں منعقد ہوئی جس کی صدارت آل انڈیا دینی مدارس بورڈ کے چیئرمین مولانا محمد یعقوب بلند شہری نے کی اس نمائندہ میٹنگ میں مندرجہ ذیل حضرات نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر حاجی مفتاح الدین صدیقی  جنرل سیکرٹری بورڈ سابق ڈپٹی سیکریٹری ہوم حکومت دہلی،حاجی محمد یونس ایم ایل اے حکومت دہلی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بورڈ،مولانا محمد قاسم رحیمی مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن آر کے پورم نئی دہلی خزانچی بورڈ، مولانا محمد انوار مفتاحی مدرسہ عبدیہ ہتین میوات ممبر بورڈ،پروفیسر محمد الیاس صاحب سیکریٹری آل انڈیا ایجوکیشن موؤمنٹ دہلی،چودھری محمد عرفان سابق ممبر حج کمیٹی حکومت ہند،پروفیسر جاوید فیضان جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی،حاجی عرفان احمد اعظمی اعظمی ہاسٹل جامع مسجد دہلی،حاجی محمد خالد نوئیڈا،عبد المتین ایڈوکیٹ نوئیڈا،مولانا محمد ساجد ندوی صاحب مدرسہ تعلیم القرآن آر کے پورم دہلی،حاجی چودھری ریاست علی سابق وزیر حکومت دہلی، مولانا عبدالصمد قاسمی امام و خطیب فاطمہ مسجد رانی گارڈن نئی دہلی،مولانا محمد عابد ندوی امام و خطیب جامع مسجد عید گاہ بلب گڑھ فرید آباد،مولانا جمال الدین مدرسہ مخزن العلوم بلب گڑھ فرید آباد،مولانا محمد زاہد مظاہری امام و خطیب محمدی مسجد سیکٹر 55 فرید آباد،حاجی انیس رمیش پارک نئی دہلی،عبدالحفیظ بینک والے رمیش پارک،محمد عثمان صدیقی صحافی باغبت،مفتی محمد سالم قاسمی استاد حدیث جامعۃ الطیبات سہارنپور،حافظ سلیم احمد صاحب خوریجی دہلی،قاری محمد داؤد قاسمی امام مسجد سیکٹر 11 فرید آباد،مولانا عتیق الرحمن صاحب رمیش پارک نئی دہلی،عبد القیوم میواتی راشٹریہ مسلم منچ غازی آباد،سعود احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نئی دہلی، اظہار چودھری  اروند مارگ نئی دہلی،محمد رئیس صاحب نئی دہلی،فیض الاسلام رمیش پارک،محمد سہیل رمیش پارک،محمد مقصود رمیش پارک،ندیم احمد رمیش پارک،محمد معراج رمیش پارک،اسرار احمد سماج سیوی جےپور،محمد حمزہ رمیش پارک،صوفی محمد ایوب مہتمم مدرسہ انوار الصمد لکشمی نگر،شبیر حسن رمیش پارک،قاری عبدالسبحان رحمانی ترجمان بورڈ،مولانا محمود الظفر ندوی،رشیدالظفر سہارنپور،حاجی محمد انس،محمد انیس رمیش پارک وغیرہ حضرات کے نام قابل ذکر ہیں جو خصوصی طور پر موجود تھے۔

Related posts

Abdul Rasheed Aghwan: عبدالرشید اگوان ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے: مقررین

Hamari Duniya

مدارس میں ایسے نظام تعلیم کی ضرورت ہے جو وقت کے تقاضوں کو پورا کرے: امیر جماعت اسلامی ہند

Hamari Duniya

عوام کے بنیادی مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دے مرکزی حکومت،مرکزی مجلس شوریٰ، جماعت اسلامی ہند کے اجلاس میں قرار داد منظور 

Hamari Duniya