22.9 C
Delhi
February 9, 2025
Hamari Duniya
Breaking News قومی خبریں

مہاراشٹر میں بڑا سیاسی ڈرامہ، اجیت پوار بنے نائب وزیراعلیٰ

Hamari Duniya Breaking news

ممبئی،02 جولائی(ایچ ڈی نیوز)۔

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر ہوگیا ہے۔اجیت پوار نے این سی پی کو توڑ کر نائب وزیراعلیٰ کے عہدہ کے حلف لے لیا ہے۔وہ شندے حکومت میں شامل ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ 18 ممبراسمبلی بھی ہیں۔ ان کے ساتھ این سی پی کے 9 ممبران اسمبلی وزیر کے عہدے کا حلف بھی لے رہے ہیں۔

بی جے پی شیوسینا اتحاد کو حمایت  دینے اور حکومت میں شامل ہونے کا اجیت پوار کا فیصلہ 2024 میں اپوزیشن اتحاد کے لئے بڑا دھچکا مانا جارہا ہے۔

Related posts

بھارت کی شاندار خارجہ پالیسی کے سبب دنیا میں دکھا ہولی کا دم اورموصول ہوئے پیغامات 

Hamari Duniya

ایڈن پبلک اسکول جھنڈا کلاں شاہجہاں پور میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

Hamari Duniya

ہونڈا کارز انڈیا نے 20 لاکھ ویں کارتیار کی

Hamari Duniya