9.1 C
Delhi
December 13, 2024
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

ایران اور اسرائیل میں کونسی سی بات مشترک ہے، ایرانی وزیرخارجہ نے بتادیا

Iranian foreign minister

تہران،12دسمبر۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کو دوحہ میں ایک بین الاقوامی فورم میں ترجمہ کے ذریعے کہا، ایران اور اسرائیل کے درمیان صرف ایک بات مشترک ہے کہ دونوں دو ریاستی حل پر یقین نہیں رکھتے۔

فورم کے دوران امیر عبداللہیان نے ایران کی اس تجویز کا اعادہ کیا کہ فلسطین کی تقدیر کا تعین کرنے کے لیے ریفرنڈم کرایا جائے جس میں صرف ان لوگوں کی اولادوں کو ووٹ دینے کی اجازت ہو جو 1948 سے پہلے وہاں مقیم تھے۔بیشتر ممالک اسرائیل کے شانہ بشانہ ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کی سرِعام حمایت کرتے ہیں۔ اسرائیلی پالیسی کے ناقدین کہتے ہیں کہ اس کے اقدامات کا مقصد اسے ناممکن بنانا ہے۔

Related posts

جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران بھارتی ثقافت اور جمہوری اقدار کی ہوگی نمائش

Hamari Duniya

کیا ہے ٹائیٹینک سیاحت ؟جسے دیکھنے گئے لوگ سمندر میں لاپتہ ہوگئے ،تلاش جاری

Hamari Duniya

تازہ ترین: کرن رججو کی وزارت قانون سے چھٹی، ان کو ملی نئی ذمہ داری

Hamari Duniya