March 18, 2025
Hamari Duniya
Breaking News دہلی

Hunar Se Rozgar Tak آئی ایس ٹی سی جامعہ نگر میں ‘ہنرسے روزگار تک’ کی ٹریننگ شروع

Hunar Se Rozgar Tak

Hunar Se Rozgar Tak

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف نیچرل ریسورس مینجمنٹ کے تحت ملا پروجیکٹ

نئی دہلی،10 اگست(ایچ ڈی نیوز): انوویشن اینڈ اسکل ٹریننگ سینٹرجامعہ نگر نوجوانوں کے لیے روزگار فراہمی کا ذریعہ بن چکا ہے ۔ اس وقت سینٹر ‘ہنر سے روزگار تک’۔ نام سے تین ماہ کا ایک ٹریننگ پروگرام چلا رہا ہے جس کی تربیت لینے کے بعد بچے فوڈ اینڈ بیوریج انڈسٹری میں بہتر روزگار پانے کے اہل ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک طرح کی ورک شاپ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
Manish Sisodia Bail: آپ کوبڑی راحت ،سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا 17 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے 
Urdu Academy Delhi : کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، آخر کا اردو اکادمی دہلی کو وائس چیئرمین مل ہی گیا

Hunar Se Rozgar Tak

آئی ایس ٹی سی کے پروگرام ہیڈ نور محمد نے بتایا انڈین انسٹی ٹیوٹ آف نیچرل ریسورس مینجمنٹ کے تحت ہمیں یہ پروجیکٹ ملا ہے۔ وژن 2026 اسے آئی ٹی سی کے بینر تلے یعنی انوویشن اینڈ سکل ٹریننگ سینٹر چلا رہاہے ۔ اس ٹریننگ کے بعد بچوں کو ہوٹل انڈسٹری میں شیف سے لے کر تمام طرح کی نوکریاں مل جاتی ہیں۔ہوٹل انڈسٹری سے میں سات سے آٹھ طرح شعبے میں نوکری مل جاتی ۔ تین ماہ کی تربیت کے بعد ہم ان بچوں کو اس قابل بنائیں گے۔

Hunar Se Rozgar Tak

اس تربیت کے بعد، آپ اپنی اندرونی صلاحیتوں کو نکھار سکتے ہیں اور نوکری حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اپنے گھر والوں کی مالی طور پر مظبوط کر سکتے ہیں ۔

Related posts

ارجن ایوارڈ یافتہ نسرین شیخ انڈین کھو کھو کیپٹن کو ڈائیوا نے ایوارڈ سے نوازا

Hamari Duniya

کنگارووں کی دھلائی کرکے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا بھارت، ملک بھر میں جشن کا ماحول

Hamari Duniya

آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن مجید کا پہلا دن

Hamari Duniya