نئی دہلی، 03 دسمبر(ایچ ڈی نیوز)۔ پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے شروع ہوگئے ہیں۔ آج اتوار کو آٹھ بجے سے شروعاتی رجحانات آنے شروع ہوگئے ہیں۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کے دوران ہوئے ووٹوں کی گنتی کے مطابق، مدھیہ پردیش میں بی جے پی نے زبردست لیڈ حاصل کرلی ہے۔ جبکہ راجستھان میں کانٹے کی لڑائی جاری ہے۔ جبکہ چھتیس گڑھ میں یکطرفہ طور پر کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جبکہ تلنگانہ میں بھی کانگریس کیلئے بڑی جیت کی خوشبو مل رہی ہے۔
previous post
next post