33.7 C
Delhi
July 14, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں متحدہ عرب امارات

دبئی کے نام بہت بڑی کامیابی، ان معاملوں میں دنیا بھر میں بنا نمبر ون شہر

Dubai No 1

صفائی ایک تہذیب ہے، صفائی ایک ثقافت ہے، دبئی دنیا کا محفوظ ترین شہر بھی ہے: نائب صدر یو اے ای
دبئی،11مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے جمعہ کو کہا کہ جاپان میں موری میموریل آرگنائزیشن کی طرف سے جاری کردہ گلوبل سٹیز سٹرینتھ انڈیکس نے دبئی کو گزشتہ 3 سال کے لیے دنیا کے صاف ترین شہر کے طور پر منتخب کیا ہے۔شیخ محمد نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ صفائی ایک تہذیب ہے، صفائی ایک ثقافت ہے، صفائی ایمان کا حصہ ہے، دبئی دنیا کا سب سے محفوظ شہر ہے، اور دنیا میں سے سب سے خوبصورت بھی، خدا اسے محفوظ، مستحکم اور خوشحال رکھے۔
دنیا بھر میں دبئی کے مقامات کے متعلق شائع ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھنے والے فالوورز کی تعداد ناقابل شمار ہوچکی ہے۔ امارات ایک غیر معمولی تفریحی مقام ہے جو بہت سے نمایاں مقامات اور تفریحی واقعات سے لطف اندوز ہونے کی اجازت دیتا ہے۔

Related posts

پروفیسر غضنفر علی سے علیزے نجف کی ایک ملاقات

Hamari Duniya

بھارت سے شکست کے بعدپاکستانی کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں

Hamari Duniya

۔۔۔تو ہر بچہ پیدا ہونے سے پہلے اپنی ماں سے پوچھتا کہ اعظم خان سے پوچھ لو نکلنا ہے یا نہیں،بیان پر ہنگامہ

Hamari Duniya