نئی دہلی 25 فروری( ایچ ڈی نیوز)۔
اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی کے دفتر میں جے پور راجستھان کے مشہور و معروف شخصیت جناب ڈاکٹر محمد روشن یونانی انچارج ایس ایم ایس اسپتال جے پور راجستھان خدمت انجام دے رہے ہیں جو یونانی کے فروغ میں دن رات محنت کرتے ہیں۔ دہلی آنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر حکیم عطاء الرحمن اجملی جنرل مینیجر اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی و حکیم محمد آفتاب منیجر دواخانہ شفا الحسنا ایڈوکیٹ محمد زاہد موجود رہے۔ اس دوران انہوں کہا کہ آج موسم سرما ختم ہو رہا ہے اور موسم گرما شروع ہو رہا ہے، اس لے اپنی صحت کا خیال رکھیں ماحول میں صاف صفائی کا خیال رکھیں۔ حکیم عطاءالرحمن اجملی نے کہا کہ گھر گھر یونانی ہر گھر نورانی مشن 2025 حکیم اجمل خان نے جو خواب دیکھا آیورودیک و یونانی کا فروغ اس پر عمل درآمد ہو۔