20.1 C
Delhi
November 4, 2024
Hamari Duniya
Uncategorized دہلی

Delhi Pollution: دہلی میں لوگوں کا سانس لینا مشکل، ایس کیو آئی حد سے تجاوز

Delhi Pollution:

Delhi Pollution:

نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔
قومی راجدھانی دہلی میں اب لوگوں کا سانس لینا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ اس لئے کہ آلودگی کی سطح پر زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ میں ریکارڈ توڑ پرالی جلانے سے اٹھتے دھوئیں نے دارالحکومت دہلی کی فضا کو خطرناک زمرے میں پہنچا دیا ہے۔
جمعرات کی صبح دارالحکومت دہلی میں دھند اور دھوئیں کی وجہ سے آلودگی کی سطح سنگین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعرات کو دہلی-این سی آر میں ہوا کے معیار کا اوسط انڈیکس 396 ریکارڈ کیا گیا۔

Delhi Pollution:
دارالحکومت میں کہرے اور دھوئیں کی وجہ سے سڑکوں پر حد بصارت بہت کم تھی۔ نوئیڈا میں بھی صورتحال بے حد تشویشناک ہے۔ یہاں اوسط اے کیو ا?ئی 400 کے قریب ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ دہلی سے متصل گروگرام میں اے کیو آئی 456 ریکارڈ کیا گیا۔ دہلی کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی کی سطح 400 سے اوپر ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد

Hamari Duniya

عاجزی، انکساری، اخوت، مساوات اور حقوق العباد کی ادائیگی ہی روزہ کا اصل مقصد: قمرالحسن

Hamari Duniya

مغربی افکار کو کاؤنٹر کر اسلامی فکر کو پروان چڑھایا جائے:ملک معتصم خان

Hamari Duniya