9.1 C
Delhi
February 7, 2025
Hamari Duniya
دہلی

دہلی اسمبلی انتخابات میں ہاٹ سیٹ شالیمار باغ اسمبلی سے آزاد امیدوارسوربھ گپتا کا پورے ملک میں چرچہ

Shalimar

احسان انصاری
نئی دہلی، 30جنوری: دہلی میں 5 فروری کو ہونے والے انتخابات کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ وہی شالیمار باغ اسمبلی سیٹ اس بار سرخیوں میں ہے۔ کانگریس، بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے امیدواروں میں آزاد امیدوار سورو گپتا خبروں میں ہیں۔ سوربھ گپتا کو شالیمار باغ اسمبلی میں یوتھ کنگ کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ ہمیشہ لوگوں کی خوشی اور غم میں ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات بھی ویڈیوز جاری کرکے سوربھ گپتا کے لیے اپیل کر رہی ہیں۔

شالیمار باغ اسمبلی میں پوروانچل ووٹروں کے کنگ میکر مانے جانے والے سوربھ گپتا کو بھی بھرپور حمایت مل رہی ہے۔ پوروانچل کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہماری خوشی اور غم میں ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا رہے اور سوربھ گپتا میں یہ خوبی ہے۔

Related posts

وزیراعظم ہند کو مبارکباد، مگر بیس فیصد آبادی کا کابینہ میں حصہ نہ ہوناتشویشناک

Hamari Duniya

وژن 2026 نے کی روزگار فراہمی کی نئی پہل ‘مساوات’ فاونڈیشن کا افتتاح

Hamari Duniya

کیجریوال نے طلباءکو بس میں مفت سفراور میٹرو کرایہ میں رعایت دینے کا وعدہ کیا

Hamari Duniya