سہارنپور کمیشنری کے ضلع شاملی نے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ میں اول مقام حاصل کیا
شاملی میں ہائی اسکول 93.78 فیصد اور انٹرمیڈیٹ کا نتیجہ 95.61 فیصد رہا:
شاملی:21اپریل(عظمت اللّٰہ خان/ایچ ڈی نیوز) سہارنپور کمیشنری کے ضلع شاملی نے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ضلع کے ہونہار طالب...