Breaking News دہلی قومی خبریںمنیش سسودیا کی گھر پر پہنچی سی بی آئی، نائب وزیراعلیٰ نے کہا آپ کا استقبال ہےHamari DuniyaAugust 19, 2022 by Hamari Duniya0225 اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا اور کہا ،’ سی بی آئی کو خوش آمدید۔ مکمل تعاون کریں گے، ماضی میں بھی کئی تحقیقات پر چھاپے...
Breaking News بزنسماروتی سوزوکی کی نئی کار کار لانچ، قیمت بھی بے حدکمHamari DuniyaAugust 19, 2022 by Hamari Duniya0266 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا (ایم ایس آئی) نے جمعرات کو ’آلٹوکے10 ‘ لانچ کیا۔...
Breaking News بین الاقوامی خبریںچین کا روسی فوج کے ساتھ مشق میں حصہ لینے کا اعلانHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0237 بیجنگ:چین -تائیوان اور امریکہ کے درمیان تنازعہ جاری ہے۔اس درمیان چین نے روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔چینی وزارتِ دفاع...
Breaking News دہلی قومی خبریںاروند کیجریوال نے قومی مشن ’میک انڈیا نمبر-1‘کا آغاز کیاHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0284 ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن ہے، آئیے مل کر ہندوستان کو نمبر ایک بنائیں:کیجریوال نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ ملک...
Breaking News قومی خبریںیوم آزادی کے موقع پر300سے زائد تنظیموں اور چینج میکرس کو اے،ایم ،پی نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیاHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0280 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ 15اگست 2022کو دوسرا اے، ایم، پی نیشنل ایوارڈز فار سوشل ایکسیلنس (این اے ایس ای) 2022 کے فاتحین کا اعلان ایک...
Breaking News دہلیروہنگیامسلمانوں کوبسانے کے نام پر ’آپ‘اور بی جے پی میں نوراکشتیHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0219 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ روہنگیا مسلمانوں کو دہلی میں بسانے کے نام پر بی جے پی اور عام آدمی پارٹی میں جم کر سیاست ہورہی...
Breaking News دہلیجامعہ سید نذیر حسین محدث دہلوی میں جشن آزادی کی تقریب منعقدHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0405 نئی دہلی (ایچ ڈی بیورو)۔ دہلی کے قدیم ترین ادارہ جامعہ سید نذیر حسین محدث دہلوی میں ایک پروگرام ہوا جس میں طلبہ جامعہ نے...
Breaking News قومی خبریںوزیرکے عہدہ سے ہٹتے ہی شاہنواز حسین کی مشکلیں بڑھیں، اب جائیں گے جیل!Hamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0253 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ مرکز اور بہار حکومت میں وزیر رہ چکے بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ شاہنواز حسین...
Breaking News دہلیزندگی کےلئے کچھ کام ضروری ہے حنا، میں نے لوگوں کو یہ احساس دلا رکھاہےHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0233 اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام ’ساہتیہ سپتاہ‘ تقریبات کا اہتمام نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ محکمہ فن ،ثقافت والسنہ حکومت دہلی کی جانب سے جشن...
Breaking News فلمی دنیاباکس آفس پر رکشابندھن کا براحال،بجٹ نکالنا بھی ہوگیا مشکلHamari DuniyaAugust 17, 2022 by Hamari Duniya0226 اکشے کمار کی رکشا بندھن کاکافی عرصے سے انتظار کیا جارہا تھا۔ فلم 11 اگست کو ریلیز ہوچکی ہے۔ باکس آفس پر اکشے کمار کی...