اندھی پیسے،کتاچاٹے! حاجی اقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ،پولیس پر لگا سوالیہ نشان؟
گزشتہ چند سالوں سے پولیس کا کہنا ہے کہ حاجی اقبال مفرور ہے، کہاں ہے ،کس جگہ ہے ہمیں معلوم نہیں؟:
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے حاجی اقبال مرزا پور تھانے کے سب انسپکٹر کے سامنے ایک کیس میں پیش ہو رہے ہیں۔ حاجی اقبال کے وکیل...