Breaking News دہلی قومی خبریںپھر اڑنے والی ہے مودی حکومت نیند،کسان تنظیموں نے کیا دہلی کا رخ،راکیش ٹکیت کوپولس نے حراست میںلے لیاHamari DuniyaAugust 21, 2022 by Hamari Duniya0210 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو) کسان لیڈر راکیش ٹکیت کو دہلی پولس نے اتوار کودہلی سرحد پر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ٹکیت اس وقت...
Breaking News قومی خبریںاتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ، 13 لاپتہHamari DuniyaAugust 20, 2022 by Hamari Duniya0205 دہرادوننئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ اتراکھنڈ میں جمعہ-ہفتہ کی درمیانی رات سے وقفے وقفے سے بارش کی وجہ سے زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ریاست...
Breaking News دہلی قومی خبریںمجھے دو تین دن کے اندر جیل میں ڈالنے کی تیاری کررہی ہے مودی حکومت:منیش سسودیاHamari DuniyaAugust 20, 2022 by Hamari Duniya0332 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس کی اور متنازعہ شراب پالیسی کو ملک کی...
Breaking News قومی خبریںہماچل میں بارش نے مچا ئی تباہی ، بہہ گیا پنجاب اور ہماچل کو جوڑنے والا ریلوے کا پلHamari DuniyaAugust 20, 2022 by Hamari Duniya0183 شملہ(ایچ ڈی بیورو) ہماچل پردیش میں مسلسل ہورہی بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ پنجاب اور ہماچل کو جوڑنے والا ریلوے کا چکی پل شدید...
Breaking News دہلی قومی خبریںامریکہ کے’ نیویارک ٹائمز‘ میں دہلی کے اسکولوں کی خبرشائع ہونے پر خوشی سے جھوم اٹھے وزیراعلیٰHamari DuniyaAugust 19, 2022 by Hamari Duniya0223 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو) امریکہ کے اخبار نیویارک ٹائمز میں دہلی کے ’ایجوکیشن ماڈل‘پر ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند...
Breaking News بزنس قومی خبریںکیا آپ کے فون میں دکھائی دے رہا ہے5جی سپورٹ کا نشان؟ ایسے کریں چیک،بہت آسان ہے طریقہHamari DuniyaAugust 19, 2022 by Hamari Duniya0388 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے بعد اب باری 5جی نیٹ ورک لانچ کی ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنی تیاریاں تقریباً پوری کرلی ہیں۔ ایئرٹیل!اسی...
Breaking News دہلی قومی خبریںمنیش سسودیا کی گھر پر پہنچی سی بی آئی، نائب وزیراعلیٰ نے کہا آپ کا استقبال ہےHamari DuniyaAugust 19, 2022 by Hamari Duniya0231 اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا اور کہا ،’ سی بی آئی کو خوش آمدید۔ مکمل تعاون کریں گے، ماضی میں بھی کئی تحقیقات پر چھاپے...
Breaking News دہلی قومی خبریںاروند کیجریوال نے قومی مشن ’میک انڈیا نمبر-1‘کا آغاز کیاHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0288 ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن ہے، آئیے مل کر ہندوستان کو نمبر ایک بنائیں:کیجریوال نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ ملک...
Breaking News قومی خبریںیوم آزادی کے موقع پر300سے زائد تنظیموں اور چینج میکرس کو اے،ایم ،پی نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیاHamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0288 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ 15اگست 2022کو دوسرا اے، ایم، پی نیشنل ایوارڈز فار سوشل ایکسیلنس (این اے ایس ای) 2022 کے فاتحین کا اعلان ایک...
Breaking News قومی خبریںوزیرکے عہدہ سے ہٹتے ہی شاہنواز حسین کی مشکلیں بڑھیں، اب جائیں گے جیل!Hamari DuniyaAugust 18, 2022 by Hamari Duniya0259 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔ مرکز اور بہار حکومت میں وزیر رہ چکے بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ شاہنواز حسین...