اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا کے طنزیہ ویڈیو’ہم ہوں گے کنگال ایک دن‘ کو برداشت نہیں کرپائی مہاراشٹر حکومت، اسٹیڈیو پر چلا دیا بلڈوزر
ممبئی،24مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ کنال کامرا کے اسٹوڈیو پر بی ایم سی کا ہتھوڑاچل گیا ہے۔23 مارچ 2025 کو ممبئی کے خار علاقے میں مشہور اسٹینڈ...