علاقائی خبریںوقف ترمیمی بل کا پارلیمنٹ میں پیش ہونا جمہوری ملک کیلئے ایک بدنما داغ :امیر شریعتHamari Duniya1 month ago by Hamari Duniya099 شدید اختلاف کے باوجود بھی اس ملک کے شہریوں کے حقوق کو پامال کردیاگیا پٹنہ، 02 اپریل: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کے امیر...
Breaking News علاقائی خبریںرمضان المبارک کی فضیلت اور عید الفطر کی اہمیت پر علمائے کرام نے روشنی ڈالیHamari Duniya2 months agoApril 1, 2025 by Hamari Duniya0170 عید گاہ اور مساجدوں میں قرب و جوار کے ہزاروں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی، ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی اور...
علاقائی خبریںاے آئی پی ایم ایل اے شیخ خورشید احمد کا جموں و کشمیر اسمبلی کے اندر احتجاج، انصاف اور حقوق کی بحالی کا مطالبہHamari Duniya2 months ago by Hamari Duniya0199 جموں، 3 مارچ (عرفان غنی بٹ)۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیر کے روز زبردست ڈرامہ دیکھنے میں آیا جب اے آئی پی...
علاقائی خبریںمدرسہ ام سلمہ للبنات سکٹیا نیا ٹولہ کے دو روزہ اجلاس عام اختتام پذیرHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0157 ڈاکٹر عبدالغفار سلفی بنارسی نے اپنی تقریر میں مدرسہ ہذا میں اپنی بچیوں کو داخلہ کروانے اور مدرسہ کو ہر طرح سے تعاون کرنے کی...
علاقائی خبریںایکتا سیوا سنستھان کی جانب سے کامیاب خون عطیہ کیمپ اختتام پذیرHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0142 تلسی پور، 14 فروری: اطلاع کے مطابق سر زمینِ تلسی پور ضلع بلرام پور یوپی میں معروف و مشہور رفاہی تنظیم ایکتا سیوا سنستھان تلسی...
Breaking News علاقائی خبریںبخاری شریف میں پڑھی گئی احادیث کو اپنی زندگی میں عملی نمونہ بنائیں:مولانا سید ارشد مدنیHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0194 دارالعلوم زکریا دیوبند منعقد تقریب ختمِ بخاری شریف جلال آباد، 13 فروری(قاضی طارق )۔ معروف دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں جلسہ ختم بخاری شریف...
علاقائی خبریںکسی بھی زبان کی آموزش سے ذہنی وسماجی ترقی ممکن: ڈاکٹر فخرالدین علیHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0128 موتیہاری ڈایٹ میں زبان کی مہارتوں کے فروغ کے لئے یک روزہ ورکشاپ موتیہاری، 08 فروری: اسٹیٹ کاؤنسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ ،مہندو ،پٹنہ...
علاقائی خبریںصارفین کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں شلپ اتسو میلہ کا اہم کردار : سوربھ سومن یادوHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0162 موتہاری، 08 فروری(عقیل مشتاق)۔ موجودہ دور میں ایک ہی چھت نیچے ضرورتوں کی زیادہ تر سامان خریدنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں...
علاقائی خبریںدارالعلوم زکریا دیوبند میں روحانی تقریب کا انعقادHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0242 قاضی طارق جلال آباد، 05 فروری: جلال آباد متصل قصبہ دیوبند کی مشہور و معروف دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں دو طلباء نے ایک...
علاقائی خبریںکشمیر میں برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتریHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0143 سری نگر، 2فروری : وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں شبانہ بارشوں اور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام سمیت بعض پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف...