ریلائنس اوراین ویڈیا کے درمیان مصنوعی ذہانت کیلئے معاہدہ، ریلائنس اور این ویڈیا بھارت میں اے آٓئی انفراسٹرکچر بنانے کے لیے کام کریں گے
ممبئی، 24 اکتوبر: مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک عالمی کمپنی این ویڈیا کے سربراہ جینشینگ ہوانگ اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی...

