تھانہ بھون:11جولائی(عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز) حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے سلسلہ سے حضرت مولانا شاہ وصی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اجل حضرت مولانا قمر الزماں الہ آبادی آج بعد نماز مغرب خانقاہ امدادیہ اشرفیہ تھانہ بھون میں ذکر کی مجلس کو خطاب کریں گے۔اس کے بعد دعاء ہوگی۔مذکورہ اطلاع مولانا محمد ایوب مفتاحی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء ضلع شاملی نے دی ہے۔
